چوتھی کی دلہن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نئی دلہن، شادی کے چوتھے دن کی سنگھار کی ہوئی دلہن؛ وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نئی دلہن، شادی کے چوتھے دن کی سنگھار کی ہوئی دلہن؛ وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے۔